احساس ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم

احساس ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا اہتمام کیا گیا۔ عبدالرزاق راجہ نے مہم کا آغاز اپنے دست مبارک سے پہلا پودا لگا گر کیا۔ اس مہم میں جام پور کی نامور شخصیات نے حصہ لیا اور ہر کسی نے اپنے حصے کا ایک ایک پودا لگایا۔
شرکت کرنے والوں میں سردار عبدالروف خان لنڈ۔ ملک اسحاق علیم۔ دانش شیخ اور ارشد بہزاد صاحب اور مائی جام پور کے ایڈیٹر جاوید حجانہ سر فہرست ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں